نقطہ نظر ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ کیا متعلقہ حکام کو یہ جاننے کی اجازت ہونی چاہیے کہ آپ کب اپنے گھر سے باہر نکلے ہیں، آپ کہاں جارہے ہیں، کس وقت آپ نے کس سے رابطہ کیا ہے؟